بلوچستانتازہ ترینپاکستان

حکومت نےصوبے کی سمندر ی حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ پر پابندی

گوادر ،،حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبے کی سمندر ی حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ کے تدارک کے لئے نگرانی کا موثر نظام قائم کیا گیا ہے اور 24 گھنٹے متعلقہ اداروں کی گن بوٹس کے زریعہ مشترکہ پٹرولنگ جاری ہے پٹرولنگ ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے جیونی میں غیر قانونی ٹرالنگ میں مصروف الصدام 1 رجسٹریشن نمبر 18347ـB ٹرالر کو ضبط کر کے عملے کے خلاف قانونی کاروائی کی ہے مقامی ماہی گیروں کی جانب سے غیر قانونی ٹرالنگ کے لئے نتیجہ خیز اقدامات پر محکمہ فشریز کی کاوشوں کو سراہا گیا ہے

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button