بلوچستانتازہ ترینپاکستانکھیل

شاہین شاہ آفریدی کی ڈیڑھ ماہ بعدبولنگ کرائیں

اسلام آباد۔۔۔پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میں کھانے کے وقفے پر بولنگ کی۔شاہین آفریدی ری ہیب پروسیس سے گزر رہے ہیں انہوں نے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد بولنگ کی ۔بولنگ کے دوران شاہین آفریدی نے 15سے 17گیندیں کرائیں۔شاہین شاہ آفریدی ری ہیب کیلئے اسٹیڈیم آئے۔ انہوں نے پاکستان ٹیم کے میڈیکل پینل کی نگرانی میں ری ہیب شروع کر دیا ہے، وہ کھانے کے وقفے پر فزیکل ٹریننگ کرتے دکھائی دئیے۔واضح رہے کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button