
مستونگ، قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب مسافر وین میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق قلات سے کوئٹہ جانے والی مسافر وین میں قومی شاہراہ پر چوتو کے قریب اچانک آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی چیف افیسر میونسپل کمیٹی کی ہدایت پر فائربرگیڈ موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا تاہم آگ سے مسافر ویگن مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



