بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مزید 300 روپے بڑھ گئی

کوئٹہ میں 3 روز قبل 2300 میں فروخت ہونیوالا 20 کلو آٹے کا تھیلہ 2600 تک جا پہنچا حکومت کی سستا آٹا مہم ضرورت پوری کرنے میں ناکام ہوگئی۔ سستا آٹا مہم کے تحت حکومت کی طرف سے 20 کلو آٹا 1470 میں دیا جا رہا ہے۔ سستا آٹا حاصل کرنے کیلئے عوام کی لمبی قطاریں گھنٹوں انتظار کے بعد بھی آٹا ملنا مشکل ہوگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی آٹا غائب ہوگیا سستے آٹے کیلئے عوام کی دہائیاں۔ کوئٹہ کی 18 ملز کو یومیہ 25 ہزار گندم بوری کی ضرورت ہے۔ ملز مالکان کہتے ہیںحکومت 9 سے 10 لاکھ گندم بوری کا فوری بندوبست کرے چند دن میں گندم دستیاب نہ ہوئی تو مارکیٹ میں آٹا ملنا مشکل ہو جائے گا

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button