بلوچستانتازہ ترینپاکستانکھیل

پی سی بی کا انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز کرانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور ،پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی اے ٹیم اور انڈر 19 کے ہر سال چار ٹوورز کرانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔پی سی بی نے دوسرے بورڈز سے بات چیت کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آسٹریلیا، ساؤتھ افریقا اور انگلینڈ کے ٹوورز ترجیحات میں شامل ہیں۔ سال 2023 میں جونیئر کرکٹرز کا بھرپور کیلنڈر بنایا جائے گا.

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button