بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

کراچی کی ویمن جیل میں178 بچے افغان بچے اپنی ناکرداہ گناہ میں قید

سند ھ کی ویمن جیل میں178 بچے افغان بچے اپنی ناکرداہ گناہ میںقید،صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سند ھ کی ویمن جیل میں 129 افغانی غیر قانونی تارکین وطن خواتین قید ہیں جنہیں 2 ماہ قید کی سزا پوری ہونے کے بعد اپنے ملک ڈی پورٹ کر دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ افغان خواتین اور بچوں کی جیل میں زیر حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو جعلی قرار دیا اور کہا یہ تصویریں سندھ کی کسی بھی جیل کی نہیں ہیںسند ھ جیل میں 129 افغان خواتین ویمن جیل میں قید ہیں افغان خواتین کے ساتھ ان کے 178 بچے بھی جیل میں ہیں جو قیدی نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ قانون کے تحت قیدی خواتین ماں کے 7 سال سے کم عمر بچوں کو ان کے ساتھ رکھنا مجبوری ہے، ان خواتین کو دو ماہ قید کی سزا پوری ہونے پر افغانستان ڈی پورٹ کر دیا جائے گا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button