عدالت عالیہ بلوچستان کا فیصلہ آ گیا

پولیس آفیسران کی طرف سے دائر کردہ دونوں پٹیشن خارج

Goonj Live
Goonj Live
1 Min Read

عدالت عالیہ بلوچستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے امروز فیصلہ سناتے ہوئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن سے سلیکٹ شدہ لیویز فورس کے آفیسران جو سال 2006 میں بلوچستان پولیس میں ضم ہوئے تھے اور محکمہ پولیس میں دو مرتبہ پروموٹ بھی ہوئے تھے، ان کے خلاف بعض پولیس آفیسران نے عدالت عالیہ بلوچستان میں دو مختلف پٹیشن دائر کی تھیں کو آج خارج کردیا

Share this Article
Leave a comment