بلوچستانتازہ ترینپاکستان

حکومت بلو چستان نے گوادر میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کردیا

کوئٹہ۔۔ حکومت بلو چستان نے گوادر میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر تے ہوئے اسلحے کی نمائش اور پانچ سے زائد افراد کے اجتماع دھرنے اور جلسوں پر پا بندی عائد کر دی ۔ ایڈ یشنل چیف سیکر ٹری داخلہ بلو چستان زاہد سلیم کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق گوادر میں امن و امان کی صورتحال کو پیش نظر رکھتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے جس کے تحت ایک ماہ کے لئے گوادر میں اسلحے کی نمائش اور استعمال پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع دھرنے جلسے جلسوں پر مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button