
کوئٹہ خلیفہ بلافصل امیر الممنین سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم وفات پر صوبہ بھر مدح صحابہ ومطالباتی جلوس نکالیں گے،
تمام اضلاع کے زمہ دار ان اور بھی سے 22جمادی الثانی کے لیے بھرپور تیاری کر یں کوئٹہ میں جلوس خلفائے راشدین چوک اکرم اسپتال سے نکلے گاان خیالات کا اظہار سنی علما کونسل بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا محمد رمضان مینگل صوبائی رہنما مفتی کلیم اللہ حیدری مولانا عبد الرحیم ساجدقاری محمد ایوب معاویہملا عبد الغفار نقشبندی نیمشرقی بائی پاس کوئٹہ میں عبد الغفار نقشبندی کے قیادت میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کر تے ہوئے کیا مقرر ین کھاکہ صحابہ کرام کی دفاع پوری دین کی دفاع ہیں جان و مال سے صحابہ کرام واھلبیت کا دفاع کرینگے ان عزت وعظمت پر آنچہ نہیں آنے دینگے آج کل جو ملک کے مختلف حصوں میں گستاخیوں کاجوسلسلہ چل رہا ہے یہ کام اسلام و ملک دشمنوں کی ہیں وہ نہیں چاہتے ہیں ملک وقوم امن سے رہے بلکہ وہ ملک میں انتشار پھیلانے کے درپے ہیں مگر غلامان صحابہ انکے مزموم عزائم کو خاک میں ملائینگے انشااللہ دشمنان صحابہ و دشمنان وطن کا تعقب جاری رہیگا انہیں عدالت کے کٹہرے میں لا کر دم لیں گے انہوں کا22جمادی الثانی خلیفہ بلافصل امیر المومنین سید نا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا یوم وفات پر عام تعطیل کا اعلان کر کے سرکاری سطح پر منایا جائیسنی علما کونسل بلوچستان بھرمیں یوم صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ پر مدح صحابہ مطالباتی جلوس نکالیں گے،جس کے لیے ابھی سے تیاری تیز کیاجائے انہوں نے مولانا عبد الغفار نقشبندی اور اس کے تمام ساتھیوں کو سنی علما کونسل میں شمولیت پر مبارکباد پیش کیا



