
سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور کور کمانڈربلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح مشہور اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب نے پڑھایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پرٹاپ ٹریند رہامیڈیا کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اورکور کمانڈربلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی مسجد میں سادگی سے ہوا جس میں آصف غفور کی فیملی سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔وشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور سعد غفور کو مولانا رضا ثاقب کے اردگرد مسجد میں بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے چند تصاویر میں آصف غفور کو مولانا رضا ثاقب سے بات چیت کرتے ہوے بھی دیکھا جاسکتا ہے



