تازہ تریندنیاپاکستان

پنڈت پرمہنس آچاریہ ۔ کا سپر اسٹار شاہ رخ خان کو جلانے کی دھمکی

سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں نے کنگ خان کو جلانے کی دھمکی دینے والے پنڈت پرمہنس آچاریہ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاانہوں نے شاہ رخ کی فلم پٹھان پر پابندی کے مطالبے کے بعد اب اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں اس حوالے سے ہندو انتہا پسند پنڈت پرمہنس آچاریہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اس ویڈیو میں ہندو انتہا پسند پنڈت کو بھارتی میڈیا سے بات چیت کے دوران فلم پٹھان کے معاملے پر شاہ رخ خان کو دھمکیاں دیتے سنا جا سکتا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ آج ہم نے شاہ رخ خان کا پوسٹر جلایا ہے اور وہ تلاش میں ہیں کہ ا گرر انہیں کہیں جہادی شاہ رخ خان مل جائے تو وہ اسے زندہ جلا دیں گے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button