بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھی لیونل میسی کے دیوانے نکلے

ممبئی ،،،بالی ووڈ سٹار اداکار شاہ رخ خان بھی لیونل میسی کے مداح نکلے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے پندرہ منٹ تک مداحوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے، شاہ رخ خان نے سوالات لینے کے لئے مخصوص ہیش ٹیگ کا استعمال کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈ بن گیاسوال و جواب کے دوران فیفا ورلڈ کپ فائنل کے موقع پر ایک مداح نے کنگ خان سے سوال کیا کہ ان کے پسند یدہ کھلاڑی فرانس کے امباپے ہیں یا ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر لیونل میسی جس پر شاہ رخ خان نے جواب دا کہ وہ لیونل میسی کے دیوانے ہیں .

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button