بلوچستانتازہ ترین

چاغی لیویز کے عملے نے یوریاافغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کوئٹہ ،،چاغی لیویز کے عملے نے یوریا کھاد افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2100بوریاں یوریا کھاد قبضے میں لے لیں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی حسین بلوچ کی خصوصی ہدایت پر لیویز کے عملے نے یک مچ کے مقام پر تین ٹرالروں کو روک کر چیک کیا جن میں 2100بوریاں یوریا کھاد لوڈ تھی یہ کھاد بغیر کسی دستاویزات کے لے جائی جارہی تھی لیویز کی یہ کاروائی وفاقی اور صوبائی محکمہ داخلہ کے احکامات کی روشنی میں کی گئی ہے قبضے میں لی جانیوالی کھاد کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button