
چمن کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ہدایات پر افغان جارحیت کے زخمیوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیاچمن میں 11 اور 15 دسمبر کو افغان جارحیت میں زخمی ہونے والے شہریوں کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا کمانڈر 20 برگیڈ بریگیڈئر ضیا خان،کمانڈنٹ چمن اسکاوٹس کرنل عبدالغفار حیدر نے ڈاکٹرز کی ٹیم کے ہمراہ مریضوں کی عیادت کی سی ایم ایچ کوئٹہ کے ڈاکٹرز نے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا



