بلوچستانتازہ ترینپاکستان

دانیہ شاہ عدالت میں لیٹ پیش ہونے کے باعث ریمانڈ نہ مل سکا

کراچی: مرحوم ڈاکٹرعامر لیاقت کی تیسری زوجہ دانیہ شاہ کاعدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ مل سکا مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرانے کے کیس میںعامر لیاقت کی تیسری ز وجہ دانیہ شاہ کو پولیس نے کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا پولیس کے مطابق دانیہ شاہ کو 12 بجے عدالت میں پیش کیا گیا اس وقت تک جوڈیشل مجسٹریٹ جنوب لالہ اسد عدالتی وقت ختم ہونے پر جاچکے تھے عدالتی عملے نے کہا کہ ایف آئی اے کے کیس میں دانیہ شاہ کو کسی اور عدالت میں پیش نہیں کرسکتے جس پر پولیس نے دانیہ شاہ کو واپس لے گئی کل جو ڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میںریمانڈ کے لیے پیش کیا جائے گاایف آئی اے نے دانیہ شاہ کو گزشتہ روز لودھراں سے گرفتار کیا ان کے خلاف عامر لیاقت کی بیٹی اور بیٹے نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button