بلوچستانتازہ ترین

زیارت ، بلوچستان عوامی پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں میدان مار لیا

زیارت،، زیارت میں بلوچستان عوامی پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں میدان مار لیا 16یونین کونسل میں 9پر جیت گئے سنجاوی میونسپل کمیٹی پربھی جیت۔بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں زیارت ضلع کے 16یونین کونسل پر زیارت تحصیل کے7یونین کونسل میں یونین کونسل کچھ اور سنجاوی کے 8یونین کونسل اور سنجاوی میونسپل کمیٹی پر جیت کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی 16میں سے 9یونین کونسل پر ایک میونسپل کمیٹی پر جیتنے کے بعد سرفہرست جماعت بن گئی۔ جبکہ تحصیل زیارت میں جمعیت علماء اسلام نے 7یونین کونسل میں چھ پرکامیابی اور میونسپل کمیٹی زیارت پر کامیابی حاصل کی جبکہ ضلع زیارت کے تحصیل سنجاوی کے ٹوٹل 9یونین کونسل میں بلوچستان عوامی پارٹی نے 8یونین کونسل پراورمیونسپل کمیٹی پر کامیابی حاصل کی جبکہ یونین کونسل کاڑہ پر جمعیت علماء اسلام نے کامیابی حاصل کی سنجاوی میونسپل کمیٹی کے چھ نشستوں پر بلوچستان عوامی پارٹی نے پانچ جبکہ ایک خاتون نشست پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی نے جیت لی ضلع زیارت میں اس وقت بلوچستان عوامی پارٹی کو برتری حاصل ہے جمعیت علماء اسلام 7جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی 9یونین کونسل پر کامیاب ہوئی ہے ڈسٹرکٹ زیارت چیرمین اور سنجاوی چیرمین بلوچستان عوامی پارٹی کے با آ سانی آ سکتے ہیں اگلے مرحلے میں زیارت حلقے میں میں دیکھا جائے تو زیارت۔سنجاوی۔ہرنائی کے عوام الگ الگ ہوئے زیارت تحصیل میں جمعیت علماء اسلام کواکثریت ملا ہے ۔سنجاوی تحصیل میں بلوچستان عوامی پارٹی کو جبکہ ہرنائی ضلع میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کواکثریت ملا ہے بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button