
کوئٹہ ۔کسٹمز حکام نے کاروائی کر تے ہوئے غیر ملکی ڈالر اور پاکستانی کر نسی بر آمد کر کے ملزمان کو گر فتار کر لیا۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز حکام نے پاک افغان بارڈر چمن گیٹ پر کاروائی کر تے ہوئے پاک فوج کے تعاون سے ایک لاکھ سے زائد غیر ملکی ڈالر سمیت کروڑوں روپے کی پاکستانی کرنسی برآمد کر کے ملوث افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ در ج کر لیا ۔ مزید کاروائی جا ری ہے ۔



