بلوچستانتازہ ترین

بلدیانی انتخابات 2022 جام گروپ کے امیدوار اکثریت سے کامیاب

بیلا ،،لسبیلا عوامی اتحاد جام گروپ اور ٹی ایل کے درمیان کانٹے کا مقابلہ میونسپل کمیٹی بیلا کے 7 جبکہ ایک امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوا لسبیلا عوامی اتحاد کے دو جبکہ جے یوآئی کا ایک 1 امیدوار کامیاب ہوسکا نو9 یونین کونسلز کی 49 سیٹوں سے جام گروپ کو تین سیٹوں سے برتری حاصل کی تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات 2022 میں جام گروپ اور لسبیلا عوامی اتحادکے مابین زبردست ٹاکڑامیونسپل کمیٹی بیلا کی 11 جنرل نشستوں پر جام گروپ نے 8 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی لسبیلا عوامی اتحاد کے دو امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب جبکہ جمعیت علمائے اسلام ایم سی بیلا میں 1 نشست حاصل کرپائی تحصیل بیلا کی 9یونین کونسلز میں جام گروپ کے 25 امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب جبکہ لسبیلا عوامی اتحاددوسرے نمبر 22نشستوں پر کامیاب تحریک لبیک پاکستان کے دو امیدوار بھی کامیاب واضح ہوکہ بیلا میں بلدیاتی انتخابات 2022 میں میونسپل کمیٹی بیلا اہمیت کی حامل رہی جہاں لسبیلا عوامی اتحاد جام گروپ جے یوآئی اور ٹی ایل پی کی توجہ رہی اور ایم سی کی 10 نشستوں پر مقابلہ سخت رہا جبکہ جام گروپ کا ایک امیدوار بلا مقابلہ کامیاب رہا اسی طرح یونین کونسلز کی جنرل نشستوں پر بھی کانٹے کا مقابلہ ہوا پولنگ کے روز تحصیل بھر میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی عمل میں کسی قسم کے ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ملی پولنگ اسٹیشز پر سیکورٹی ہائی الرٹ رہی تاریخ میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات میں اتنی زیادہ گہما گہمی دیکھنے میں آئی میونسپل کمیٹی بیلا کی جنرل نشستوں پر جام گروپ کے سید شاہجان شاہ سید غلام مصطفی شاہ میر مبشر عزیز کھوسہ ایڈوکیٹ فیصل کریم رونجھو طارق علی بلوچ نادر کھوسہ محمد علی بلوچ ونود کمار لسبیلا عوامی اتحاد کے کلیم اللہ رونجھو قادر لانگو اور جے یوآئی کے ڈاکٹر محمد داود رونجھو غیر سرکاری اعلان کے تحت کامیاب قرار پائے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button