بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات

بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات


محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتا ہم خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختو نخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسرد جبکہ گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں رات اور صبح کے اوقات میں موسم شدید سرد رہا آج ریکارڈکیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 11،کالام منفی 05،اسکردو اورگوپس میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button