بلوچستانتازہ ترینپاکستان

دفتر خارجہ نے افغان فورسز کی فائرنگ کا فوری نوٹس لینے کامطالبہ کردیا

ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے چمن میں افغان بارڈر فورسز کی فائرنگ پاک فوج کا منہ توڑ جواب ،سنگین واقعہ کا فوری نوٹس لینے کامطالبہ کردیا


افغان بارڈر فورسز کی چمن کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ سے6شہری شہیدجبکہ17 زخمی ہوگیے پاک فوج کی جانب سے افغان فورسیز کو منہ توڑ جوا ب چمن باڈر پر اس سنگین واقعہ کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کرلیا انہوں نے خبردار کیا کہ شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جاے پاکستان کی افغان بارڈر فورسز کی بلا اشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں اورذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button