
کرسٹیا رونالڈو نے عالمی اعزازحاصل کرلیا
نامور فٹبالر کرسٹیا رونالڈوکو آخری میچ میں متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے شامل کیے جانے پر بھی ایک اورعالمی اعزازحاصل کرلیاکرسٹیانو رونالڈو دوحہ کے الثمامہ اسٹیڈیم میں مراکش کے خلاف ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ کے آغاز پرکرسی پر بیٹھے نظر آئے۔مراکش کے یوسف النصیری کے گول کرتے ہی پریشان ہوگیے رونالڈو مراکش کے ہاتھوں ورلڈ کپ میں پرتگال کے آوٹ ہونے کے بعد بے ساختہ رو پڑے اور ان کی روتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز نے دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو افسردہ کردیارونالڈوکو آخری میچ میں متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے شامل کیے جانے پر بھی ایک اورعالمی اعزازحاصل ہوگیا۔ وہ کویت کے تجربہ کار فارورڈ بدر المتوی کیسب سے زیادہ 196میچز کھیلنے کا ریکارڈ برابرکرنے والے کھلاڑی بن گئے .
#fifa
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



