
بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی حد 5 سال مقرر کر دی
بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی حد 5 سال مقرر کر دی سعودی وزارت حج
بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے عمر کی کم از کم حد 5 سال مقررکر دی گئی ہے سعودی وزارت حج کے مطابق90 دن کے لیے جاری عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کے لیے کم ازکم حد 5 سال مقرر کی گئی ہے، اب چھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آسکتے ہیں .
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



