بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس سپلائی اچانک معطل ہوگئی، شدید سردی میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ کے مرکزی علاقوں میں گیس کی سپلائی اچانک بند ہوگئی ہے۔ جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہاہے ہے۔ گیس حکام کی جانب سے بھی گیس سپلائی بند کرنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہ دی گئی جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔

کوئٹہ میں ان دنوں شدید سردی کی لہر ہے جس کے باعث گیس کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے۔ شہریوں نے گیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی سپلائی بحال کی جائے تاکہ انکی مشکلات میں کمی آسکے،

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button