
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وہ تنظیم کے وائس چیرمین ماما قدیر کے ساتھ نشنل ڈیموکریٹک مومنٹ، جماعت اسلامی، بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن اور سپریم بار اور ہائی کورٹ بار کونسل کے رہنماوں کو وی بی ایم پی کے زیرے اہتمام 10 دسمبر (انسانی حقوق کے عالمی دن) کے موقع کے مناسبت سے کوئٹہ پرس کلب میں لاپتہ افراد کے مسئلے پر ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت دی سیاسی پارٹیوں اور وکلاء برداری نے آل پارٹیز کانفرنس میں اپنی پارٹیوں اور تنظیموں کی طرف سے بھرہور شرکت کی یقین دھانی کرادی



