
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کو 4 دسمبر تک بلوچستان کی کچلاک عدالت پیش کرنے کا حکم دیں دیا
اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے سینیٹر اعظم سواتی کی بلوچستان پولیس کی درخواست پر کچلاک منتقلی کیلئے راہداری ریمانڈ کی درخواست منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا سینیٹر اعظم سواتی کو سکیورٹی خدشات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، ان کی واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعے حاضری لگائی۔پولیس نے کچلاک بلوچستان میں درج مقدمے میں تین روزہ سفری ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے



