بلوچستانتازہ ترین

Sunni Ulema Council Balochistan President Maulana Muhammad Ramzan Mengal General Secretary Maulana Sanaullah Farooqui condemned the suicide attack on the police in Quetta.

کوئٹہ ،سنی علما کونسل اور اہل سنت والجماعت بلوچستان کے صدر مولانامحمد رمضان مینگل ، صوبائی جنرل سیکرٹری مولانہ ثناء اللہ فاروقی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں پولیس کی گاڑی میں دھماکے اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت مرحومین کے درجات بلند اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ملک اور قوم کے دشمن پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، قوم متحد ہوکر ملک کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام بنائے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button