
بلیلی دھماکا / مقدمہ درج کوئٹہ: بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر دھماکے کا مقدمہ درج، ایس ایچ او ائیر پورٹ تھانے کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیاگیا ، مقدمے میں قتل،اقدام قتل ،ایکسپلوسیو ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل،سی ٹی ڈی آج صبح بلوچستان کانسٹبلری کے ٹرک پر دھماکے میں 4افراد جاں بحق جبکہ26 زخمی ہوگئے تھے، : جان بحق افراد میںپولیس کاایک اے ایس آئی ،اور ایک خاندان کے تین افراد شامل ہیں



