بلوچستانتازہ ترینپاکستان

10 terrorists were killed in an operation by security forces in Hoshab area of Balochistan.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ہوشاب کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک دہشت گردکوزخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا اور 2 دہشتگرد فرار ہوگئے۔اور مفرور دہشتگردوں کا سراغ لگانے کیلئے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے دیسی ساختہ بم، اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ بھی برآمدکیاگیا۔ان دہشتگرد وں نے معصوم شہریوں، سکیورٹی فورسزپر حملے اور ہوشاب ایم 8 موٹروے پرآئی ای ڈیزدھماکوں میں بھی ملوث تھے۔ سکیورٹی فورسزبلوچستان کا امن،استحکام اور ترقی سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button