بلوچستانتازہ ترین

Section 144 was implemented in 5 districts of Balochistan in view of law and order

Section 144 was implemented in 5 districts of Balochistan
Section 144 was implemented in 5 districts of Balochistan
Section 144 was implemented in 5 districts of Balochistan

بلوچستان کے اضلاع5 میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی 15روز تک پانچوں اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحہ نمائش پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے صوبائی محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے اضلاع قلعہ عبداللہ، چمن، پشین، ژوب اور مستونگ میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔دفعہ 144 امن وامان کی صورتحال میں خرابی کے خدشہ کے پیش نظر عائد کی گئی ہے، متعلقہ اضلاع میں 15 روز تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button