
CTD Operation One terrorist killed, one injured, large amount of weapons recovered
سی ٹی ڈی کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کوئٹہ کی کارروائی کوئٹہ کے برما ہوٹل سریاب روڈ میں ایک IBO انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے کالعدم تنظیم BLA کے ایک دہشت گرد نظام الدین کرد ہلاک اور ایک ارسلان شاہ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ گاڑی سے 80 دستی بم جسمیں 37 امریکی و 43 روسی میڈ دستی بم 9 ایم ایم کے دو پستول اور رانڈز برآمد کرلئے گئے۔سی ٹی ڈی
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



