تازہ ترین

On the occasion of International Human Rights Day on December 10, an all-party conference will be held in Quetta regarding missing persons.

‏نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام 10 دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر لاپتہ افراد مسئلے پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تمام سیاسی پارٹیوں و طلباء تنظیموں کے قائدین، انسانی حقوق و وکلاء تنظیموں کے رہنماوں اور صحافی و دانشوروں کو مدعو کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس میں شرکت کے لیے بلوچستان کے وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری کو بھی خصوصی دعوت دینگے امید ہے کہ وہ اس کانفرنس میں شرکت کرینگے نصراللہ بلوچ نے لاپتہ افراد کے لواحقین سے گزارش کی کہ 10 دسمبر کو لاپتہ افراد کے مسئلے پر ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس میں اپنی شرکت یقینی بنائے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button