کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محترم جناب حماد عبید الزابی سے ملاقات،خطے اور دنیا کی عمومی صورتحال اور دونوں دوست ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا