بلوچستانتازہ ترینپاکستان

It was decided to appoint Lieutenant General Syed Asim Munir as the new Army Chief and Lieutenant General Sahir Shamshad Mirza as the Chairman Joint Chiefs of Staff Committee.

وفاقی وزیر اطلاعات مریم  اورنگزیب نے اپنے جاری کرداہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو نیا آرمی چیف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف  اسٹاف کمیٹی لگانے کا فیصلہ کیا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button