بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

I condemn the terrorist attack on the police van in Lucky Marwat Consul General of the Islamic Republic of Iran in Quetta Hasan Darvishwand

کوئٹہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ عالمی سامراج دو برادر ممالک اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ترقی کرتے ہوئے کبھی بھی برداشت نہیں کرسکتا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button