بلوچستانتازہ ترین

Balochistan Chief Minister Mir Abdul Qudous Bizenjo took notice of reports of mumps outbreak among small children in Bhagnadi District Kutchhi and sought a report from Commissioner Naseerabad.

کوئٹہ ،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بھاگ ناڑی ضلع کچھی میں چھوٹے بچوں میں ممپس بیماری پھیلنے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر نصیر آباد سے رپورٹ طلب کر لی ۔اتوار کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بھاگ ناڑی ضلع کچھی میں چھوٹے بچوں میں ممپس بیماری پھیلنے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو فوری طور پر میڈیکل ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بھجوانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صورتحال سے ایمرجنسی بنیادوں پر نمٹا جائے، طبی ماہرین کی ٹیمیں علاقہ میں جاکر معصوم بچوں کی زندگیاں محفوظ بنائیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button