بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

Former President Asif Ali Zardari has said that all three-star generals are equal and fully qualified to head the Army.

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے اور ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہیے، یہ معاملہ سیاسی ہونے سے ادارے کو نقصان پہنچائے گاانہوں نے کہا کہ تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button