بلوچستانتازہ ترین

Provincial officials of Pakistan People’s Party Balochistan will inaugurate the Liaison Office in Hazara Town today

کوئٹہ ،پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی عہدیدار آج(جمعہ) کو ہزارہ ٹاون شوکت اسٹاپ کرانی روڈ پر پیپلز پارٹی کے رابطہ آفس کا افتتاح کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما انجینئر ہادی عسکری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے صوبائی قائدین آج (جمعہ)کو دوپہر تین بجے ہزارہ ٹاون شوکت اسٹاپ کرانی روڈپر پاکستان پیپلز پارٹی کے رابطہ آفس کا افتتاح کریں گی۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے پارٹی دفتر کے افتتاح کی تقریب میں بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button