بلوچستانتازہ ترینپاکستان

Chaman: Bab Dosti on Pak-Afghan border is closed for all kinds of traffic for the fifth day today.

چمن کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق باب دوستی کھولنے سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی اس حوالےسے حکومت پاکستان اور افغان حکومت کے درمیان بات چیت چل رئی ہے  سرحدپارپھنسےجن پاکستانیوں کے پاس شناختی کارڈ نہیں ان سے متعلق جلد فیصلہ کیا جائے گا جب کہ ان پاکستانیوں میں اکثریت روزانہ اجرت پرکام کرنے والوں کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button