تازہ ترینکھیل

فاسٹ بولر  شاہین شاہ آفریدی پاکستان کیلِئے اہم ثابت ہوسکتے ہیں

شاہین شاہ آفریدی
شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بولر  شاہین شاہ آفریدی پاکستان کیلِئے اہم ثابت ہوسکتے ہیں


 شین واٹسن نے کہا ہےکہ  ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان کی بولنگ اور انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر کا مقابلہ ہے جو بولنگ اور بیٹنگ کا یہ مقابلہ جیتے گا وہ ٹرافی اٹھائے گا۔واٹسن نے کہا کہ فاسٹ بولر  شاہین شاہ آفریدی پاکستان کیلِئے اہم ثابت ہوسکتے ہیں لہٰذا انگلینڈ کے بیٹرز پہلے اوور میں ہی شاہین کے وار کیلئے تیار رہیں۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی جیت نہیں چاہتا لیکن اس کو ہرانا پاکستان کے لیے چیلنج ہوگا،  چاہتا ہوں کہ آج پاکستان جیتے۔شین واٹس نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں قسمت نے بھی پاکستان کا ساتھ دیا ہے  لیکن اب یہ نہیں سوچنا کہ پاکستان یہاں تک کیسے پہنچا اب آج کا کھیل اہم ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پرفارمنس ٹاپ کی پرفارمنس تھی، اگر پاکستان نے انگلینڈ کے ٹاپ بیٹرز کو جلد آؤٹ کیا تو کھیل پر کنٹرول کرلے گا۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button