
حارث نے ایک ہی اوور کی آخری تین گیندوں پر مسلسل دو چھکے اور ایک چوکا لگایا جس کے بعد ایشون نے انہیں اپنے ٹوئٹ میں سراہا۔ حارث نے ایک ہی اوور کی آخری تین گیندوں پر مسلسل دو چھکے اور ایک چوکا لگایا حارث کی جارحانہ اننگز کو سراہا اور لکھا صرف 5 گیندوں پر حارث نے شاندار کھیل کھیلا۔
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube



