تازہ ترین

گوادرحکومت بلوچستان نے گوادر جی ڈی اے کو70 بیڈ اسپتال حوالے کردیا

گوادرحکومت بلوچستان نے گوادر جی ڈی اے کو70 بیڈ یڈانڈیس اسپتال حوالے کردیا ، ہسپتال کو چلانے کے لیے سالانہ پچاس کروڑ روپے کی فنڈز بھی صوبائی حکومت فراہم کریگی۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب سے ایم پی اے میرحمل کلمتی،ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمن انڈیس اسپتال کراچی کے ایڈمن ڈاکٹر آفتاب احمد خطاب کیا۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمان نے کہا کہ گوادر میں چائینہ گرانٹ سے 100 بیڈ کے ہسپتال کا کام مارچ 2023 میں مکمل ہوگا اور بہت جلد جی ڈی اے ہسپتال کو نرسنگ کالج میں تبدیل کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button