آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔10 گرام سونا 1544 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 28 ہزار 600 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالرز کم ہوکر 1640 ڈالرز فی اونس ہے