
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جو ان کے ساتھ کھڑا ہوگا ان کے ساتھ رنگا جائے گا، مشرف نے دونوں خاندانوں کو کرپشن پر ہٹایا تو ساری قوم اسٹیبلمشنٹ کے ساتھ کھڑی ہوئی، آپ نے ان کو ڈرائی کلین کر کے ہم پر دوبارہ مسلط کر دیا کوئی پاکستانی ان کو تسلیم نہیں کرتا، آپ نے بند کمروں میں کبھی چور ہونے کا فیصلہ کیا اور کبھی پاک کر دیا، پاکستانی قوم بھیڑ، بکریاں، گائے نہیں، ہم انسان ہیں، خدا کے لیے پاکستانی قوم کو جانور نہ سمجھو۔تو کیا سمجھو



