بلوچستانتازہ ترین

منگچر نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے پڈماران میں نصب موبائل ٹاور کو اڑایا

منگچر، نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے پڈماران میں نصب موبائل ٹاور کو اڑایا جس سے کوہک کی موبائل سروس معطل ہوگئی لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے پڈماران منگچر میں نصب موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا جو دیہی علاقہ کوہک منگچر کے دو موبائل ٹاورز کو سگنلز فراہم کرتی تھی موبائل ٹاور کی تباہ ہونے سے کوہک میں موبائل سروسز بند ہوگئی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button