تازہ ترینپاکستان

عمران خان نے فیصل واڈا کو پارٹی سے نکال دیا۔

اکستان تحریک  انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے چند روز قبل سابق وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس پر ان کے خلاف  سخت ایکشن لیتے ہوئے ان کی بنیادی رکنیت ختم کردی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ فیصل واوڈا نے پارٹی کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا جس پر ان کی بنیادی رکنیت ختم کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button