تازہ ترینپاکستان

فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے

ایف آئی اے کے متعدد ملزمان کے فارن فنڈنگ کے حوالے سے درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ سیف اللہ، عارف مسعود نقوی، عامر محمود اور طارق رحیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حامد  زمان اور منظور احمد کی کی گرفتاری کے لیے بھی وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button