تازہ تریندنیاپاکستان

 چین امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مسئلہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے چارٹر، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اور دوطرفہ معاہدوں کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ متعلقہ فریقوں کو ایسے یک طرفہ اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جس سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مسئلہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button