تازہ تریندنیاپاکستان

صحافیوں کو لفافہ کہنے کے خلاف ہوں

 لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کہا کہ پاکستان کے صحافی بہت خطرات کے باوجود اپناکام بہت اچھا کررہے ہیں، صحافیوں کو لفافہ کہنے کے خلاف ہوں۔انہوں نے کہا کہ کوئی صحافی ایسا نہیں جسے میں بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی لفافہ کہہ سکوں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button