بلوچستانتازہ ترین

ڈیرہ مرادجمالی مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ

مسلح افراد نے ڈیرہ مرادجمالی ولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا پولیس کا کہنا تھا کہ شہید پولیس اہلکار بھاگ شہر کا رہائشی تھا، تھانے پر حملے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button