پولیس تھانہ شالکوٹ کی کاروائی
ایس ایچ او شالکوٹ عابد رضا مینگل وہ دیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر37/16 بجرم 302 میں اشتہاری ملزم محمد زمان ولد محمد یعقوب سکنہ کلی گوہر اباد کوئٹہ کو گرفتار کیا مزید تفتیش جاری ہے